عمران خان

عمران خان کی 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دیں۔عمران خان نے زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک سکیورٹی کے لیے بھی درخواست دائر کی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے استدعا کی کہ ضمانت کے لئے زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک تحفظ دیا جائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں