ڈاکٹر فاروق ستار

کل کی ریلی کرپٹ ترین حکومت کے خلاف علم بغاوت ہو گی،فاروق ستار

کراچی(نمائندہ خصوصی) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ کل کی ریلی کرپٹ ترین حکومت کے خلاف علم بغاوت ہوگی۔شہرِ قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایف آئی اے ہائی پروفائل فراڈ کیس میں ملزم کی دو مقدمات میں ضمانتیں منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی جانب سے درج ہائی پروفائل فراڈ کیس میں نامزد ملزم برہان افضل کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے ملزم برہان افضل کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم مدت ملازمت مکمل ہونے پر عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے، ان کے اعزاز میں لاہور ہائیکورٹ میں الوداعی تقریب منعقد ہوئی، جس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے خصوصی مزید پڑھیں

منشیات فروش

جوڈیشل کمپلیکس، منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی 18 مقدمات میں جیل منتقل

کراچی(نمائندہ خصوصی) منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو قتل اور منشیات کے مجموعی طور پر 18 مقدمات میں سخت سیکیورٹی کے حصار میں جوڈیشل کمپلیکس منتقل کرکے مختلف عدالتوں میں پیش کیا گیا۔درخشاں، گذری، باغدادی، ڈیفنس، بوٹ بیسن اور دیگر مزید پڑھیں

عدالتی کارروائی

پنجاب:عدالتوں میں جعلی مقدمات کی روک تھام کیلئے نیا بائیو میٹرک نظام نافذ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب کی عدالتوں میں جعلی مقدمات کی روک تھام کیلئے آج سے نیا بائیو میٹرک نظام نافذ کردیا گیا۔پنجاب کی عدالتوں میں جعلی مقدمات اور فرضی ضمانتوں کی روک تھام کے لیے ایک اہم اقدام کے تحت آج مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ سرما کی 15 روزہ تعطیلات ختم،سماعتوں کا آغاز

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں موسمِ سرما کی 15 روزہ عدالتی تعطیلات ختم ہوگئیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمعہ کے روز سے معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کا آغاز ہو گیا ۔ جمعہ کا روز ہونے کے باعث ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس عالیہ نیلم

چیف جسٹس عالیہ نیلم کے انقلابی اقدامات، 2025 پنجاب کی عدلیہ کا بہترین سال

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے انقلابی اقدامات کی بدولت سال 2025 پنجاب کی عدلیہ کا بہترین سال قرار دے دیا گیا ۔رپورٹ کے مطابق اینٹی گریٹڈ کریمنل جسٹس سسٹم کا نفاذ، ججز کی میرٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کی پی آئی اے کے سابق سی ای او کے لین دین تنازعے سے متعلق کیس میں ایف آئی اے کو تحقیقات جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی آئی اے کے سابق سی ای او مشرف رسول کے وقاص احمد اور سہیل علیم کے ساتھ لین دین تنازعے میں درج مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایف مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

لاہور ، پی ٹی آئی رہنماؤں کی 9 مئی مقدمات کے مختلف مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 5 دسمبر تک توسیع

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی 9 مئی مقدمات کے مختلف مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 5 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے 6 مقدمات کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

سیاسی بنیاد پر کسی جماعت پر پابندی کی قانون و آئین اجازت نہیں دیتا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ سیاسی بنیاد پر کسی جماعت پر پابندی کی قانون آئین و اجازت نہیں دیتا۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے راناثناء اللہ نے کہاکہ جن مزید پڑھیں