علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

سرگودھا( گلف آن لائن)انسداددہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پورکو 3 روزکے جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورکو صدربھکرپولیس کے حوالے کیاگیا جس کے بعد پولیس انہیں عدالت سے لے کر روانہ ہوئی۔عدالت کی جانب سے بھکر پولیس کو 3 روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں