جوڈیشل الاؤنس

نو مئی کیس،علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،دوسرے بیٹے کی بھی گرفتاری کا دعویٰ

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز کو 9مئی کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے پولیس کی جانب سے ریمانڈ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کا کیس عمران خان کے کیس کے ساتھ شامل کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کا کیس بانی پی ٹی آئی کے کیس کے ساتھ کلب کردیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں عمرسرفراز چیمہ کے خلاف 9 مئی کا کیس کی مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

9 مئی کے مقدمات، جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عمر سرفراز چیمہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب حکومت کی جسمانی ریمانڈ کی اپیل پر سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ پیرکوچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 9 مئی مزید پڑھیں

فرحان ملک

فرحان ملک دوسرے کیس میں 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

کراچی(نمائندہ خصوصی)صحافی فرحان ملک کو ایف آئی اے نے کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کر کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔ فرحان ملک کو غیر ملکیوں کے ساتھ انٹرنیٹ فراڈ کے الزام کے کیس میں مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو اے ٹی سی کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔جسمانی ریمانڈ میں ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش کرنے کا ہوم ڈیپارٹمنٹ کا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، جیل ذرائع

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی )ذرائع اڈیالہ جیل راولپنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی منتقلی سے سوشل میڈیا پر زیر گردش افواہوں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ۔جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

صحافی مطیع اللہ جان

صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینئر صحافی مطیع اللہ جان کا دیا گیا جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں

ایمان مزاری

اسلام آباد ،ایمان مزاری اور ان کے شوہر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں گرفتار معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔انسداد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماوں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،جسٹس عامر فاروق نے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس ایف آئی آر کا آتھر مزید پڑھیں

اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے مزید پڑھیں