رنا عبد الحمید

مصری نژاد رنا عبد الحمید نے امریکہ میں لائوڈ سپیکر پر اذان دینے کی منظوری حاصل کرلی

نیویارک (گلف آن لائن)مصری نژاد امریکی کاروباری اور سرگرم کارکن رنا عبد الحمید نے اعلان کیاہے کہ انہوں نے امریکہ کی ریاست نیویارک کے شہر اسٹوریا میں لاڈ سپیکر کے ذریعہ اذان دینے کی پہلی منظوری حاصل کرلی ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم کا نام بھارت کے تعلیمی نصاب میں شامل

ممبئی(گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن (آئی سی ایس ای)کی آٹھویں جماعت کی نصابی کتاب کے اسپورٹس سیکشن میں شامل کیا گیا ہے۔بھارت کی نصابی کتاب میں بابر اعظم کو مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق

ثقلین مشتاق کی نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کوچ ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق کردی۔ ثقلین مشتاق دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔اس مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں

وزیراعظم کی زیرصدارت پی ڈی ایم کااجلاس ، چیف جسٹس کی سربراہی میں مشتمل تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور /اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت حکومت میں شامل جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں