روزگار

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین میں روزگار کی صورتحال عمومی طور پر مستحکم رہی

بیجنگ(گلف آن لائن)رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں چین میں روزگار کی صورتحال عمومی طور پر مستحکم رہی۔ چین کی وزارتِ انسانی وسائل وسماجی تحفظ کے مطابق جنوری سے مارچ تک شہروں میں 2.97 ملین نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں۔مارچ مزید پڑھیں

گلوبل امیج میپ

چین کی جانب سے مریخ کا”گلوبل امیج میپ” جاری

بیجنگ(گلف آن لائن)چین کی جانب سے مریخ کا”گلوبل امیج میپ” جاری کر دیا گیا۔چینی میڈیا کے مطابق چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز نےمشترکہ طور پر چین کا پہلا ” مارس گلوبل امیج میپ”جاری کیا، جو مریخ مزید پڑھیں

نو منتخب صدر

چین اور بنگلہ دیش ایک دوسرے کے روایتی دوست اور پڑوسی ہیں,شی جن پھنگ کا بنگلہ دیش کے نو منتخب صدر کے نام تہنیتی پیغام

بیجنگ(گلف آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے محمد شہاب الدین چپو کو بنگلہ دیش کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر ایک تہنیتی پیغام بھیجا۔ چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

شیری رحمن

آئیے ایک سرسبز اور صحت مند زمین اور پاکستان کیلئے مل کر کام کریں، شیری رحمن

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عوام پر زور دیا ہے کہ آئیے اس عید اور یوم ارض کے موقع پر یہ عہد کریں کہ ہم اپنے سیارے کی حفاظت اور مزید پائیدار مزید پڑھیں

خورشید شاہ

عمران خان کے غلط فیصلوں نے آج پاکستان کو اس نہج پر لاکھڑا کردیا ہے ، خورشید شاہ

سکھر (گلف آن لائن)وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے غلط فیصلوں نے پاکستان کو اس نہج پر لاکھڑا کردیا ہے،مذاکرات کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ، عدلیہ کے حکم مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ خان

دو خواتین کی مبینہ آڈیوانتہائی تشویشناک ہے ،معاملہ کا از خود نوٹس اور کلپ کا فورنزک آڈٹ کرایا جائے،وزیر داخلہ

فیصل آباد(گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ دو خواتین کے درمیان گفتگو کی مبینہ آڈیوانتہائی تشویشناک ہے ،معاملہ کا از خود نوٹس اور کلپ کا فورنزک آڈٹ کرایا جائے،اگر کلپ من گھڑت ہے تو اس مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پولیٹیکل اسٹیبلیٹی آنی چاہیے اور یہی ملک و قوم کے بہتر مفاد میں ہے، وزیر دفاع

سیالکوٹ (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پولیٹیکل اسٹیبلیٹی آنی چاہیے اور یہی ملک و قوم کے بہتر مفاد میں ہے،ملکی استحکام کو نقصان نہیں پہنچانا چاہیے، معاشی بحران سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہے۔ مزید پڑھیں

سعد رفیق

اقتدار رہے یا جائے (ن)لیگ اور اتحادی اصولوں پر کھڑے رہیں گے’سعد رفیق

لاہور(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدار رہے یا جائے مسلم لیگ (ن)اور اتحادی اصولوں پر کھڑے رہیں گے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سعد رفیق نے مزید پڑھیں

سراج الحق

ملک بیک وقت سیاسی، آئینی اور معاشی بحران سے دوچار ،انتخابات ایک ہی روز ہونے چاہئیں’ سراج الحق

لاہور(گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک بیک وقت سیاسی، آئینی اور معاشی بحران سے دوچار ہے، چاروں صوبوں میں ایک ہی روز انتخابات ہونے چاہئیں،پاکستان صرف تین پارٹیوں کا نہیں 23 کروڑ عوام اس مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہروں

پیپلز پارٹی کا ملک بھر میں ایک دن الیکشن کے مطالبے کیلئے احتجاجی مظاہروں کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات کے مطالبے کے لئے 25 اپریل کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ۔پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائمقام صدررانا فاروق سعید نے تمام ضلعی صدور کو مزید پڑھیں