دانش تیمور

عائزہ خان ،دانش تیمور نئی ڈرامہ سیریل میں اکٹھے کام کرتے نظر آئینگے

لاہور( گلف آن لائن)نامور اداکارہ عائزہ خان اور ان کے شوہر دانش تیمور نئی ڈرامہ سیریل میں اکٹھے کام کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ دانش تیمور اور عائزہ خان طویل عرصے کے بعد کسی پراجیکٹ میں اکٹھے کام کر رہے ہیں۔

مذکورہ پراجیکٹ کے پروڈیوسر ولید احمد ہیں جنہوں نے میاں بیوی کو ڈرامے میں کاسٹ کیا ہے۔ڈرامے کی ریکارڈ نگ اگلے ماہ سے کراچی میں شروع ہو گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں