خواجہ آصف

عمران خان کی کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل پر خواجہ آصف کا طنز

لاہور (گلف آن لائن) سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے دوبارہ گرفتاری کی صورت میں کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے طنزیہ تبصرہ کیا۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ دھمکی کہاں گئی کہ مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا تو پھر ردعمل ہو گا، لگتا ہے خان صاحب کو افاقہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں