نیشنل گیمز

نیشنل گیمز، پاکستان آرمی نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان آرمی نے 20کلو میٹر واک ریس میں گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا۔آرمی کے قاسم نے فاصلہ ایک گھنٹے 55منٹ 54سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن کی۔

واک ریس میں آرمی کے ہی نعمان نے دوسری پوزیشن لی۔ایئر فورس کے عدن مہاذ نے تیسری پوزیشن لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں