حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کاموٹروے کلر کہار کے مقام پر بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

لاہور( گلف آن لائن ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز شریف نے موٹروے کلر کہار کے مقام پر بس حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہوا۔اپنے بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ اللہ تعالی جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور لواحقین کو صبر دے ۔

عوام کو ایسے حادثات سے بچانے کے لئے تمام وسائل بروکار لانے چاہئیں۔ تیز رفتاری کی روک تھام اور گاڑیوں کی جانچ کے عمل کو بھی بہتر کرنا ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں