برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے جون 18, 2023June 18, 2023 132 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے656روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے437روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے242روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related