عثمان بزدار

آمدن سے زائد اثاثہ جات ،کرپٹ پریکٹسز ،سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدارکل نیب طلب

لاہور( گلف آن لائن)قومی احتساب بیورو ( نیب) لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کوکل ( جمعرات)22جون کو دوبارہ طلب کر لیا ۔نیب کی جانب سے عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور کرپٹ پریکٹسز کیس میں طلب کیا گیا ہے ۔

عثمان بزدار کو مطلوبہ ریکارڈ کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اثاثوں کا مزید ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں