عاصم اظہر

گلوکار عاصم اظہر کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

لاہور( گلف آن لائن)معروف گلوکار عاصم اظہر کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا۔انسٹا گرام پر اپنے ایک بیان میں عاصم اظہر نے لکھا کہ پاکستان کے بعد اگر کوئی دوسری جگہ گھر لگتی ہے تو وہ متحدہ عرب امارات ہے اور اب میں اسے سرکاری طور پر اپنا گھر کہہ سکتا ہوں۔عاصم اظہر نے لکھا کہ گولڈن ویزہ حاصل ہونے پر بہت خوش ہوں، حکام کا بے حد مشکور ہوں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں