شہریار منور

شہریار منور نے بھی گیم شو کی میزبانی شروع کر دی

لاہور( گلف آن لائن) اداکار شہریار منور نے بھی گیم شو کی میزبانی شروع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارشہر یار منور نے نجی ٹی وی سے معاہدہ ہونے کے بعد فہد مصطفی اور دانش تیمور کی طرح پبلک گیم شو کی میزبانی شروع کر دی ہے ۔

ان کے پروگرام کے فارمیٹ میں بھی پروگرام کے شرکاء کو سوالات کے جوابات پر انعامات دینا ہے جبکہ پروگرام میں مختلف گیمز کا انعقاد بھی کرایا جاتا ہے ۔ اداکار شہریار منور ڈراموں اور فلموں کے اداکار کے طو رپر پہچان رکھتے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں