چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ کیس، صحافیوں پر کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس کے دوران صحافیوں پر کمرہ? عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔

پولیس کے مطابق جج ہمایوں دلاور نے صحافیوں پر کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

جج ہمایوں دلاور نے پولیس کے ذریعے پیغام دیا کہ صحافیوں سے کہیں سیشن جج سے بات کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں