فیروز خان

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کا عندیہ دیدیا

لاہور( گلف آن لائن)نامور اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کا عندیہ دیتے ہوئے زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سوشل میڈیا پر فیروز خان نے مداحوں کے چند سوالات کے جوابات دئیے جن کے اسکرین شارٹ موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اب آپ کو زندگی میں آگے بڑھ جانا چاہیے؟

اس کے جواب میں فیروز خان نے کہا کہ اس بارے میں سفر کئی سال پہلے شروع ہو چکا اور اب میں نے اس شخص کو ڈھونڈ لیا ہے، میں آگے کیا کرنے والا ہوں اس بارے میں انتظار کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں