چین

چین، غیر ملکی سرمایہ کاری کو مزید بڑھانے کے لئے 24 پالیسیاں اور اقدامات کا اعلان

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے اسٹیٹ کونسل نے حال ہی میں “غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے ماحول کو مزید بہتر بنانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے بارے میں دستاویز جاری کی ہے جس میں 6 پہلوؤں میں 24 پالیسی اقدامات پیش کیے گئے ہیں۔

ان میں غیر ملکی سرمائے کے استعمال کے معیار کو بہتر بنانا، غیر ملکی سرمایہ کاری کرنے والے کاروباری اداروں کے ساتھ قومی سلوک کی ضمانت دینا، غیر ملکی سرمایہ کاری کے تحفظ کو مضبوط بنانا ،غیرملکی سرمایہ کاری اور آپریشنل سہولیات کے معیار کو بلند کرنا، مالی اور ٹیکس سپورٹ میں اضافہ کرنا ، غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے طریقوں کو بہتر بنانا شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں