اعظم نذیر تارڑ

جو قومیں تعلیم، سائنسی تحقیق اور انسانی وسائل میں سرمایہ کاری کرتی ہیں، مستقبل کی قیادت بھی وہی کرتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جو قومیں تعلیم، سائنسی تحقیق اور انسانی وسائل میں سرمایہ کاری کرتی ہیں، مستقبل کی قیادت بھی وہی کرتی ہیں، مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور ڈاکٹر گورڈن گرلیچ راڈمان نے ملاقات کی اور باہمی تعاون کے فروغ کی خواہش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کے مزید پڑھیں

وائٹ پیپر کا اجراء

چین اور یورپ کے تجارتی و سرمایہ کاری مشاورتی میکانزم کا باضابطہ قیام

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیرِ تجارت وانگ ون تھاؤ نے یورپی یونین کے صدر دفتر میں یورپی کمیشن کے تجارت اور اقتصادی سلامتی کے کمشنر ماروش شیفچووچ کے ساتھ مشترکہ طور پر چین۔یورپی یونین تجارتی و سرمایہ کاری مشاورتی مزید پڑھیں

صدر میانمار

امید ہے کہ چینی کمپنیاں میانمار میں سرمایہ کاری کریں گی ، صدر میانمار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) من آنگ ہلائنگ نے میانمار کے صدر کے طور پر چین کا پہلا سرکاری دورہ کیا۔ چین میں قیام کے دوران چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ اس دورے کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اطالوی سفیر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اطالوی سفیر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات کی۔ اسحاق ڈار نے اطالوی سفیر کو کامیاب سفارتی مدت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی، نائب وزیراعظم نے پاکستان مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ: سرمایہ کاری کے نام پر کروڑوں کا فراڈ، ایف آئی اے سے جواب طلب

کراچی (نمائندہ خصو صی)سندھ ہائی کورٹ نے سرمایہ کاری کے نام پر اسکیموں کے ذریعے شہریوں سے کروڑوں روپے کے فراڈ کے کیس میں ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔سماعت کے دوران درخواست گزار مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے کی اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ کی تقریب میں شرکت ،اٹالین گورنمنٹ اور عوام کو مبارکباد پیش کی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے اٹلی کے 80ویں یومِ جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی اور اٹلی کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔وزیر ریلوے نے کہا کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات مضبوط، باہمی تعاون کے نئے دور کا آغاز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان عالمی سطح پر سفارتی، اقتصادی اور سٹریٹجک شراکت داریوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے متحرک سفارتی روابط کو فروغ دے رہا ہے، جبکہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کے مزید پڑھیں

شفیع جان

نام نہاد وفاقی تجربے کار معاشی ٹیم زمینی حقائق سے لاعلم ہے،شفیع جان

پشاور (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا شفیع جان نے کہا ہے کہ نام نہاد وفاقی تجربے کار معاشی ٹیم زمینی حقائق سے لاعلم ہے۔پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ناکام مزید پڑھیں

نہال ہاشمی

سندھ سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی کے لیے بہترین خطہ ہے ،گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ سندھ سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی کے لیے بہترین خطہ ہے اور ایران سمیت تمام ممالک کے سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جارہی ہیں۔ ان مزید پڑھیں