پٹرولیم مصنوعات

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سیپاکستان میں15اگست سیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے خام تیل کی قیمت 86 ڈالر سے91 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ،خام تیل پر دو ڈالر فی بیرل پریمیئم چارجز الگ ہیں ۔

دوسری جانب تیارپٹرول اور ڈیزل کی فی بیرل قیمت 97 ڈالرسے102 ڈالرتک پہنچ گئی ہے اور اگرقمیت یہی رہی توپاکستان میں پٹرول کی قمیت میں 15روپے فی لیٹراضافیکا امکان ہے ۔موجودہ ریٹ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں