پیرس

پیرس،بم کی دھمکی،ایفل ٹاورخالی کرالیا گیا، دوگھنٹے کے بعد سیاحوں کی واپسی

پیرس (گلف آن لائن)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع مشہور سیاحتی مقام ایفل ٹاور کوہفتے کے روز بم کی دھمکی کے بعد دوگھنٹے کے لیے خالی کرالیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی پولیس کے ایک ذریعے نے بتایا کہ سیاحوں کو مکمل چھان بین کے بعد ایفل ٹاور میں واپس آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اس ذریعے کا کہنا تھا کہ یہ ایک غلط الارم تھا، لوگ واپس ایفل ٹاور میں اندر جا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں