رانا ثنا ء اللہ

رانا ثنا ء اللہ کی بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے تمام سرکاری مراعات واپس کردیں۔

راناثناء اللہ نے وزارت سے سبکدوشی کے بعد سرکاری رہائشگاہ خالی کردی۔سابق وزیر داخلہ نے سرکاری گاڑی اور سیکیورٹی بھی واپس کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں