pm-juston-trodo

بچوں اور مستقبل پر توجہ مرکوز کررہا ہوں،جسٹن ٹروڈو

اٹاوا (گلف آن لائن)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بچوں اور مستقبل پر توجہ مرکوز کررہا ہوں،پرائیویسی کا خیال کرنے پر عوام کا شکر گزار ہوں۔

اہلیہ سے علیحدگی کے بعد کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بچوں اور مستقبل پر توجہ مرکوز کررہاہوں،اہلیہ سے علیحدگی بارے کوئی بات نہیں کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ میں کینیڈین لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے ہماری پرائیویسی کا خیال رکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں