برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی اگست 28, 2023August 28, 2023 208 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سی567روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سی378روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت299روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Related