antina-kareem

پاکستانی ایم ایم اے اسٹار انیتا کریم کی تھائی لینڈ میں شاندار کامیابی

بینکاک (گلف آن لائن) پاکستانی ایم ایم اے اسٹار انیتا کریم نے تھائی لینڈ میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے تھائی لینڈ کی پلیئر کو ہرا دیا۔

لیجنڈز فائٹنگ چیمپیئن شپ میں انیتا کریم نے تھائی پلیئر لکنیم بنسون کو آﺅٹ کلاس کیا۔

راﺅنڈ کے 5 منٹ انیتا نے لکنیم پر مکوں کی برسات کی جس کے بعد دوسرے راﺅنڈ میں صرف سوا منٹ بعد انیتا کی حریف نے ہار مان لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں