ronaldo

رونالڈو کے دعوی کی جھوٹ پکڑنے والی مشین نے بھی تائید کردی

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کے دعوی کی جھوٹ پکڑنے والی مشین نے بھی تائید کردی۔

دنیائے فٹ بال کے بہترین فارورڈ کھلاڑی رونالڈو نے جھوٹ پکڑنے والے ٹیسٹ کے دوران ایک سوال کا جواب دیا۔

اسٹار فٹ بالر نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا گول اسکورر میں ہی ہوں، مشین نے بھی اس جواب پر کرسٹیانو رونالڈو کے دعوی کی تائید کردی۔کرسٹیانو رونالڈو کا ٹیسٹ سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج کی جانب سے لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں