gold-set

سونے کی فی تولہ قیمت میں10500روپے کی نمایاں کمی

کراچی (گلف آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت5ڈالر کمی سے1926ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت10500روپے کمی سے 2لاکھ22ہزار300روپے اوردس گرام سونے کی قیمت9002روپے کمی سے1لاکھ 90ہزار586روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت100روپے کمی سے2700روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں