ڈاکٹر شمشاد اختر

بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، نگراں وزیر خزانہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، پاکستان کے مستقبل کیلئے عالمی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

ترسیلات زر

سعودی عرب سے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی

کراچی(گلف آن لائن)سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر 9 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے تاہم جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں سعودی عرب سے ترسیلات زر مزید پڑھیں

عابد شیرعلی

عابد شیرعلی کے کاغذات منظور ہونے کیخلاف اپیل، ریٹرننگ افسر ریکارڈ سمیت طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور کی ایپلٹ ٹربیونل نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر ریٹرننگ افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے بطور ایپلٹ ٹربیونل مقدمے کی مزید پڑھیں

حبیب الرحمن زبیری

مختلف وجوہات کی وجہ سے 4ارب سے زائد ٹیکسز کے کیسز عدالتوں میں ہیں’ حبیب الرحمن زبیری

لاہور(گلف آن لائن)ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے غلط اسیسمنٹ اور دیگر وجوہات کی وجہ سے 4ارب سے زائد ٹیکسز کے کیسز عدالتوں میں پڑے ہیں ،ایف بی آر کے افسران اپنے رویے میں تبدیلی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( گلف آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی، 100انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران انڈیکس62 ہزار815پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا۔ واضح رہے گزشتہ روز اسٹاک مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

غیر ملکی تارکین وطن قانونی دستاویزات اور ویزے کے بغیر غیر محدود عرصے تک پاکستان میں قیام نہیں کر سکتے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ غیر ملکی تارکین وطن قانونی دستاویزات اور ویزے کے بغیر غیر محدود عرصے تک پاکستان میں قیام نہیں کر سکتے، غیر قانونی مزید پڑھیں

دھاتوں

اکتوبر کی نسبت نومبر 2023 کے دوران برآمدات میں 4.39 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (نمائندہ خصوصی)ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر 2023 کی نسبت نومبر کے دوران برآمدات میں 4.39 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔دستاویز کے مطابق گزشتہ ماہ نومبر کے دوران 2 ارب 57 کروڑ ڈالر کی برآمدات ریکارڈ ہوئیں، اکتوبر 2023 کے مزید پڑھیں

اشیائے ضروریہ

ایک ہفتے کے دوران 19اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر 37.7فیصد پر پہنچ گئی ،ایک ہفتے میں19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مزید پڑھیں