Arif-Alvi

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی داتا دربارآمد، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی جمعرات کو لاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر گئے اور فاتحہ خوانی کی۔

ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے داتا گ حضرت علی بن عثمان الہجویری کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں