kim-jong

دورے کا مقصد روس اور شمالی کوریا کے اسٹریٹجک تعلقات کا فروغ ہے، کم جونگ ان

پیانگ یانگ (گلف آن لائن)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ روس کے دورے کا واضح مقصد روس اور شمالی کوریا کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 4 سال کے طویل عرصے بعد شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے روس کا دورہ دونوں ممالک کی اسٹریٹجک اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔

واضح رہے کہ کورونا وبا کے بعد شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے کسی بھی ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں