سردار مسعود

بھارت میں انتہا پسندی پوری دنیا کا مسئلہ ہے، پاکستانی سفیرسردار مسعود

نیو یارک(نیوز ڈیسک) امریکہ میں پاکستانی سفیر سردارمسعود خان نے کہا ہے کہ کینیڈا نے بھارتی دہشت گردی کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔جب ہم بات کرتے تھے تو ان کی اتنی پزیرائی نہیں ہوتی تھی،سردار مسعودخا ن نے کہاکہ ہم کہتے رہے ہیں بھارت میں انتہا پسندی پوری دنیا کامسئلہ ہے ،کشمیر پرہمارا اصولی موقف ہے،

کشمیر میں مظالم کو اقوام متحدہ اور دوسرے ممالک کو بتانا چاہتے ہیں۔افغانستان میں استحکام ہے تو پاکستان میں موجود پناہ گزینوں کو واپس جانا چاہیے، پاکستان پچھلی دہائیوں میں کشمیرپراپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں