مسجد اقصی

اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس/ریاض/قاہرہ (گلف آن لائن)یہودیوں کے کفارہ کی عیدکی یاد میں سینکڑوں آباد کاروں نے پیر کی صبح اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصی کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ادھرسعودی عرب، مصر اور قطر سمیت کئی ممالک نے گذشتہ روز یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصی پر حملے کی مذمت کی ہے،

فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی کہ 673 آباد کاروں نے مسجد اقصی کے صحنوں پر دھاوا بولا تھا۔سعودی عرب، مصر اور قطر سمیت کئی ممالک نے گذشتہ روز یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں