ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی انقرہ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اتوار کے روز انقرہ میں ترکی کی سرکاری عمارت پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت نے پیر کو ایک ٹویٹ میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ترکیہ صدر رجب طیب اردگان کی متحرک قیادت میں دہشت گردی کے خطرے کو ختم کر دے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں