نادیہ حسین

پڑھے لکھے لوگوں کے آنے سے فیشن انڈسٹری کو ترقی ملی ‘نادیہ حسین

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری کی ترقی کی وجہ سے پڑھے لکھے اور اچھے خاندانوں کے افراد کا اس طرف آنا ہے ،

فیشن انڈسٹری کو نئے ٹیلنٹ کی بڑی کھیپ میسر آئی ہے اور ان میں سے کچھ ایسے چہرے ہیں جو آنے والے وقت میں بڑ انام پیدا کریں گے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے بھی نئے ماڈلز کے لئے بے پناہ مواقع پیدا ہوئے ہیں اور انہیں ماضی کے مقابلے میں جلدی پذیرائی مل جاتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ دنیا جتنی مرضی ترقی کر لے لیکن معیار میں ہی پائیداری ہے اس لئے اس پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں