برائلر گوشت کی قیمت

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو اضافہ

لاہور( نیوز ڈٰیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے501روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے334روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے309روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں