اداکارہ ریشم

اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی

لاہور(نیوز ڈیسک) نامور اداکارہ ریشم 22اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی ۔

ریشم نے اپنی فنی زندگی کا آغا ز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا اور بعدازاں وہ فلم انڈسٹری میں آگئیں جہاں انہوںنے بے شمارفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔

اداکارہ اپنے خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں