رضا ربانی

رضا ربانی سینٹ اجلاس نہ بلانے پر نگران حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئر مین سینٹ رضا ربانی جلد سینٹ اجلاس نہ بلانے پر نگران حکومت پربرس پڑے ۔

جمعہ کو سینٹ اجلاس کے دور ان سینیٹر میاں رضا ربانی سینیٹ اجلاس نہ بلانے پر نگران حکومت پر برس پڑے اور کہاکہ تین مہینے گزر چکے ہیں،حکومت کو یہ توفیق نہیں ہوئی کہ سینیٹ کے اجلاس کو بلائے۔ رضا ربانی نے کہاکہ ملک کے اندر اور باہر سنگین حالات ہمارے سامنے آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں