اسد عمر

مجھے پہلے بھی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی’ اسد عمر

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ مجھے پہلے بھی استحکامِ پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی جا چکی ہے۔

عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں، استحکام پاکستان پارٹی کو سیاست میں بیسٹ آف لک کہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ابھی نومبر آیا نہیں تو اسموگ کا یہ حال ہے، پاکستان میں اعلی معیار کا ایندھن استعمال ہونا چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں