ماہرہ خان

میرے بیٹے اور سلیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا، ماہرہ خان

کراچی(گلف آن لائن) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی پر نیک تمنائیں اور محبت بھری دعائیں دینے والوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اْن سے اپنے، بیٹے اذلان اور شوہر سلیم کریم کیلیے دعاؤں کی اپیل مزید پڑھیں

عامرخان

عامر خان نے بڑے بال، مونچھیں اور خشخشی داڑھی رکھ لی

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بڑے بال، مونچھیں اور خشخشی داڑھی رکھ لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز عامر خان ممبئی میں اویناش گواریکر کی سالگرہ میں شرکت کیلئے آئے۔تقریب میں لی گئی ان کی مزید پڑھیں

شہباز شریف کی گاڑی

لاہور ، لوگوں نے شہباز شریف کی گاڑی کو روک لیا، گالیاں دیں، وڈیو وائرل

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی کو لاہور کے دورے میں کاہنہ کے عوام نے روک لیا، برا بھلا کہا اور گالیاں دی جس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن)کے صدر میاں مزید پڑھیں

فیاض چوہان

چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی ترجمانوں کو 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا،فیاض چوہان

لاہور(نیوز ڈیسک) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحق چوہان نے کہا ہے کہ پارٹی ترجمانوں کی میٹنگ میں چیئرمین تحریک انصاف نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت سے منع کیا تھا۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان استحکام پاکستان مزید پڑھیں

مشعال ملک

بی جے پی الیکشن سے پہلے مقبوضہ کشمیر کے معدنی ذخائر بیچنا چاہتی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی اگلے انتخابات سے قبل مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر معدنی ذخائر کو بیچنا مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی، یوسف رضا گیلانی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر چیئرمین پی ٹی آئی کے دور سے شروع ہوئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم یوسف مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی

تعلیم یافتہ معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہے،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہذب اور تعلیم یافتہ معاشرے کی تعمیر میں اساتذہ کا کردار بنیادی اہمیت مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ کیس ، عمران خان نے سزا کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے الیکشن کمیشن کی نااہلی کے نوٹی فکیشن کو معطل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت سے توشہ خانہ کیس میں مزید پڑھیں

سینیٹر سلیم مانڈی

پیپلزپارٹی پنجاب سمیت پورے ملک میں تمام جماعتوں کا مقابلہ کرےگی سینیٹر سلیم مانڈی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہا ہے کہ اکثر سننے میں آتا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں نہیں ہے یہ پروپیگنڈہ ہےآنے والے وقت میں پیپلزپارٹی کا پورے پنجاب میں بھرپور مقابلہ مزید پڑھیں

تعیناتی کا کیس

لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ جلد سماعت کی درخواست ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ جنجوعہ نے دائر کی۔ آمنہ جنجوعہ مزید پڑھیں