نگراں وزیراعلی پنجاب

نگراں وزیراعلی پنجاب کا غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف سخت کریک ڈاون کا حکم

لاہور(نیوز ڈیسک ) نگراں وزیراعلی پنجاب نے قومی اپیکس کمیٹی کے فیصلے کے تحت غیرقانونی مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاون شروع کرنے اور کسی کے ساتھ نرمی نہ برتنے کے احکامات جاری کردیے۔ پنجاب میں غیرقانونی تارکین وطن مزید پڑھیں

جان اچکزئی

دہشتگردی واقعات میں افغان باشندے ملوث ،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے،جان اچکزئی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی نے کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث رہے،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے، ملا ہیبت اللہ کے فتوی کے مطابق پاکستان پر حملے جائز نہیں،ہم نے افغان مزید پڑھیں

پولیو

پاکستان میں اس سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس سامنے آگیا۔ وفاقی حکام کے مطابق خیبر پختونخواکے ضلع بنوں کی یونین کونسل گھوڑا بکا خیل میں ایک ڈیڑھ سالہ بچی پولیو وائرس کے نتیجے میں معذور مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اتحادی حکومت کے اقدامات سے روپیہ مستحکم اور معیشت بہتر ہورہی ہے،اسحاق ڈار

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے اتحادی حکومت کے دور رس اقدامات کی وجہ سے ملکی معیشت بہتر اور پاکستانی روپیہ مستحکم ہو رہا ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ مزید پڑھیں

احسن اقبال

2024کے بعد پھر پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا آغاز کریں گے،احسن اقبال

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2024 کے بعد ہم پھر سے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کاآغاز کریں گے۔ ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

افغان دہشتگرد

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگرد وں کے ملوث ہونے کی تصدیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوںکے ملوث ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے،اعدادوشمارکے مطابق پچھلے چند ماہ میں 24خودکش حملہ آوروں میں سے 14افغانی حملہ آورملوث تھے،پاک فوج اورسکیورٹی ادارے افغان دہشتگردوں کے خلاف موثرحکمت عملی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

خیبر پختونخوا؛ انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی کی عدالت میں درخواست

پشاور (نیوز ڈٰیسک ) انتخابی مہم کی اجازت نہ دینے کے خلاف پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور اور دیگر نے مزید پڑھیں

نتائج کا اعلان

کراچی انٹر بورڈ کا پہلی بارتمام گروپس کے نتائج ایک ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی انٹر بورڈ میں اہم تبدیلی ، پہلی بارتمام گروپس کے نتائج ایک ساتھ جاری کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ۔ صوبائی دارالحکومت کراچی میں انٹربورڈ کے نتائج کا اعلان 13 اکتوبرکو کیا جائے گا جس میں پری مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرویز الہی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سماعت پرویز الہی مزید پڑھیں