ٹیکسٹائل مصنوعات

غذائی اجناس کی برآمد میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر19 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

مکوآنہ (گلف آن لائن)ملک سے غذائی اجناس کی برآمد میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)کے دوران سالانہ بنیاد پر 19فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023ـ24 کی پہلی سہ ماہی مزید پڑھیں

بجلی

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، نئی درخواست نیپرا میں جمع

لاہور(گلف آن لائن )سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مزید مہنگی کرنے کی نئی درخواست نیپرا میں جمع کر ادی جس پر یکم نومبر کو سماعت ہو گی ۔نیپرا کو دی گئی درخواست میں بجلی فی یونٹ 55 پیسے مہنگی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

آسٹریلیا ورلڈکپ میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی

بنگلور (گلف آن لائن)آسٹریلیا آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا اسکور بنانے والی ٹیم بن گئی۔بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں مزید 5 کھلاڑی شامل، سرفراز احمد کی ترقی

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں اضافہ کرتے ہوئے مزید 5 کھلاڑیوں کو شامل کرلیا جس کے بعد کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کی تعداد 30 ہوگئی جبکہ سابق کپتان مزید پڑھیں

ویمنز کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم بنگلادیش چلی گئی

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کپتان ندا ڈار کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے بنگلادیش روانہ ہو گئی، ٹیم دبئی کے راستے ڈھاکا پہنچے گی۔پاکستان ویمنز ٹیم بنگلادیش کے دورے میں تین ٹی مزید پڑھیں

ورلڈکپ

ورلڈکپ کے دوران کپتان سمیت بھارتی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ

ممبئی (گلف آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑیوں کو چھٹی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد کپتان روہت شرما سمیت کئی کرکٹرز کو مزید پڑھیں

امریکا

فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے لیے پرعزم ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل پر7اکتوبر کو حماس کے حملوں کے دوران ایک ہزار تین سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن نے مزید کہا کہ حماس فلسطینی مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی کا غزہ کے شہریوں کے لیے 50 ملین یورو کی امداد کا اعلان

برلن(گلف آن لائن)جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیربوک نے جمعرات کو اردن کے دورے کے دوران اعلان کیا کہ غزہ کے شہریوں کو 50 ملین یورو کی اضافی امداد فراہم کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزارت خارجہ کے ایک مزید پڑھیں

غزہ

غزہ کے باسی آلودہ پانی پینے پر مجبور، ہسپتالوں میں ریزرو ایندھن خاتمے کے قریب

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے کہا ہے کہ غزہ کے باشندے آلودہ پانی پی رہے ہیں۔ جس سے غزہ کی پٹی میں صحت کا بحران مزید سنگین ہونے کا خطرہ ہے۔ جب کہ مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھرمیں الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے دنیا بھر میں الرٹ جاری کردیا، یہ اقدام اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بڑھتی کشیدگی پر اٹھایا گیا ہے۔غیرملکی خبرررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کے مطابق مزید پڑھیں