چین ۔امریکہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مذاکرات میں مثبت پیش رفت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین اور امریکہ کے ماحولیاتی سفیروں اور ان کی ٹیموں کے مابین کیلیفورنیا میں آب و ہوا سے متعلق مذاکرات کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئے۔

جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا قب فریقین نے دونوں سربراہان مملکت کے درمیان بالی سربراہ اجلاس کی روح کو عملی جامہ پہنانے پر جامع اور گہرائی سے تبادلہ خیال کیا اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق دوطرفہ تعاون اور اقدامات نیز موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے فریقین کی 28 ویں کانفرنس میں طے پانے والے مثبت نتائج کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں