امام کعبہ

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کانفرنس، امام کعبہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) امام کعبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کانفرنس میں خصوصی شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ۔

امام حرم (کل)بروز جمعرات بمقام قائد اعظم آڈیٹوریم فیصل مسجد میں صبح 9:45 منٹ پر “شریعت و قانون میں انسانی جان کا تحفظ ” کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں خصوصی خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں