چینی صدر

چین اور یونان کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید فروغ دیا جائے، چینی صدر

بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے سرکاری دورے پرآئے ہوئے یونان کے وزیر اعظم کیریکوس مٹسوٹاکس سے ملاقات کی۔جمعہ. کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور یونان بیلٹ اینڈ روڈ انیشی مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف نے پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسوں کی اجازت مانگ لی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے 8فروری کو عام انتخابات کے اعلان کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسوں کی اجازت مانگ لی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور شیخوپورہ میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگی مزید پڑھیں

شہبازشریف

اویس لغاری جھوٹے مقدمے میں ناحق سزا سے بری ہوئے’ شہباز شریف کی مبارکباد

لاہور ( نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے جنرل سیکرٹری پنجاب سردار اویس خان لغاری کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ اویس لغاری ایک جھوٹے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

سپیکر قومی اسمبلی کی ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈے میں دھماکہ کی مذمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک اڈے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے مذمتی مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

ماحولیاتی تبدیلیاں کرہ ارض کے لئے بڑا خطرہ ہیں، نگران وزیراطلاعات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات بارے آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیاں کرہ ارض کے لئے بڑا خطرہ ہیں ، مزید پڑھیں

سینٹ کااجلاس

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے کی مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے اس دہشتگردانہ حملے میں معصوم شہریوں سمیت سیکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

حکومت پاکستان ہر شہری کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہےکہ آئین اقلیتوں اور پسماندہ علاقوں کو مساوی حقوق وترقی کے مواقع تفویض کرتا ہے، حکومت پاکستان ہر شہری کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔جمعہ کے روز نگران مزید پڑھیں

جی سی ٹی فیصل آباد

جی سی ٹی فیصل آباد میں ماڈرن ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی میں پاک چین ڈوئل ڈپلومہ کا آغاز

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی فیصل آباد نے چین کے جیانگسو کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے ماڈرن ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی میں ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کا تین سالہ ڈپلومہ شروع کر دیا ہے۔ گوادر پرو کے مزید پڑھیں

جاوید لطیف

انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، جاوید لطیف

لاہور (نیوز ڈیسک ) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ ماڈل ٹاون سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید مزید پڑھیں