مرتضی سولنگی

پاکستان کے خلیج تعاون کونسل کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کی راہ ہموار

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے خلیج تعاون کونسل(جی سی سی) کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے)کی توثیق کی راہ ہموار ہوگئی۔ نگراں وزیراطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کاسرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہوگیا ہے،

خلیج تعاون کونسل کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کی راہ ہموار ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں