برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ دسمبر 31, 2023December 31, 2023 23 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے509روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے351روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے372روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔ Related