حماس

حماس کا اسرائیل سے قیدیوں کا تبادلہ روکنے کا اعلان

مقبوضہ غزہ (گلف آن لائن)حماس نے غزہ میں جنگ ختم ہونے تک اسرائیل سے قیدیوں کا تبادلہ روکنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حماس کے نائب سربراہ نے کہا کہ یرغمالیوں میں اب اسرائیلی فوجی اور وہ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی اور دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کا ریفرنس سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب مزید پڑھیں

عالمی صحت

غزہ اسپتالوں کی صورتحال ناقابل تصورہے،سربراہ ڈبلیو ایچ او

نیویارک( گلف آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہینوم نے کہا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں کی صورتِ حال ناقابل تصور ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کے اسپتال کے دورے کے بعد اظہارِ خیال کرتے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات کیلئے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بجٹ میں عام انتخابات 2024 کے لیے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ آئندہ انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پر سیکرٹری خزانہ کو الیکشن کمیشن طلب کر لیا مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر

اسرائیل غزہ میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے،امریکہ

دبئی (گلف آن لائن)امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے غزہ میں بہت زیادہ فلسطینی مارے جا رہے ہیں ۔اسرائیل فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے مزید کوششیں کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

لوگوں کو لوٹنے والے فصلی بٹیروں کیخلاف شکنجہ سخت کیا جائے گا، چیئرمین نیب

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر)نذیر احمد نے کہا ہے کہ لوگوں کو لوٹنے والے فصلی بٹیروں کیخلاف شکنجہ سخت کیا جائے گا، نیب کو ایک پروفیشنل ادارہ بنائیں گے، خوف و ہراس کا تاثر ختم کرنا ہوگا، مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے ایک بار پھر چارٹر آف اکانومی کی تجویز پیش کردی

لاہور (نمائندہ خصو صی) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر چارٹر آف اکانومی کی تجویز پیش کردی۔ شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل مزید پڑھیں

حج 2024

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواست گزاروں کی تعداد توقع سے کم

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) سرکاری حج اسکیم متوقع ردعمل حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، آئندہ حج کیلئے درخواست گزاروں کی تعداد توقع سے بہت کم رہی ہے۔ وزارت مذہبی امور ذرائع کے مطابق بینکوں کو درخواستیں موصول ہونے کے مزید پڑھیں

ورکشاپ  کا انعقاد 

اسلام آباد، “چین میں تعلیمی مواقعوں” کے موضوع پر ورکشاپ  کا انعقاد 

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) پاکستان سے بیرون ملک تعلیم کے حصول کے لیے چین کے تعلیمی اداروں کے انتخاب کی بڑی وجہ صرف خواہش و عزم اور بنیادی تعلیمی معیار پر پورا اترنا، وسیع پیمانے پر مکمل اور جزوی سکالر مزید پڑھیں

طلال چوہدری

بلاول بھٹو نواز شریف کا مقابلہ نہیں کرسکتے، طلال چوہدری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ(ن)کے رہنما طلال چوہدری نےپی پی چیئرمین بلاول بھٹو کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نجی ٹی وی پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنا سیاسی قد بڑھانے کے مزید پڑھیں