فردوس شمیم نقوی

کاغذاتِ نامزدگی مسترد، الیکشن ٹریبونل کا فردوس شمیم کی اپیل پر سماعت سے انکار

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جسٹس ارشد حسین نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے پر رہنما تحریکِ انصاف فردوس شمیم نقوی کی درخواست کی سماعت سے انکار کر تے ہئوے فردوس شمیم نقوی کی درخواست نئے بینچ کے روبرو پیش کرنے کے لیے چیف جسٹس کو بھیج دی گئی۔

واضح رہے کہ فردوس شمیم نقوی کے این اے 236 سے آر او نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کیے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں