رانا ثناء اللہ

کاغذات نامزدگی کیس،رانا ثنا کے خلاف درخواست مسترد، درخواست گزار کو 5 لاکھ جرمانہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے رانا ثنا اللہ کے سینیٹ کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق پر مشتمل الیکشن ٹریبونل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا این اے 48 کی الیکشن ٹریبونل کارروائی بھی روکنے کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 47 کے بعد این اے 48 کی الیکشن ٹریبونل کی کارروائی بھی روکنے کا حکم دےد یا۔چیف جسٹس اسلام آبا دہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی امیدوار علی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

شعیب شاہین کی الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی الیکشن پٹیشن کی حد تک الیکشن ٹریبونل کو کارروائی سے روک دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے شعیب شاہین کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کو قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بڑا ریلیف مل گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)ایم کیو ایم پاکستان کو قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بڑا ریلیف مل گیا۔ الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار اور عادل عسکری کیخلاف انتخابی عذرداریاں مسترد کردیں۔ الیکشن ٹریبونل نے این مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے فیصلہ عدالت عظمی میں چیلنج کیا۔درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ 28 اکتوبر کو سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

لندن پلان تہس نہس ہوگیا، عوام بھاگنے والوں پر نظر رکھیں، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ لندن پلان تہس نہس ہوگیا ہے، عوام بھاگنے والوں پر نظر رکھیں۔ وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ پشتو میں کہاوت ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

الیکشن دھاندلی کیس،درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے، طارق فضل کی استدعا

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کے حلقے این اے 47 میں مبینہ دھاندلی کےخلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل پر سماعت کے دوران لیگی امیدوارطارق فضل چوہدری نے درخواست ناقابل سماعت قراردینے کی استدعا کر تے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

قاسم سوری

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے وفاق، بلوچستان حکومت اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائیکورٹ، عام انتخابات میں نوازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی عام انتخابات میں کامیابی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب کر لئے۔لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبونل کے جج انوار حسین نے عام انتخابات مزید پڑھیں