سپریم کورٹ

ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت بارے صدارتی ریفرنس 8 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ 8 جنوری کو سماعت کرے گا۔

9 رکنی لارجر بینچ میں جسٹس سردار طارق، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں