نوار الحق کاکڑ

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس: پاک ایران کشیدگی پر غور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاک ایران کشیدگی پر غور اور فیصلے کیے جائیں گے۔

اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سربراہ پاک فضائیہ اور نیول چیف بھی شریک ہیں۔

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی، نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر، سیکریٹری داخلہ، سیکرٹری خارجہ اور انٹیلی جنس اداروں کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں۔وزارت خارجہ کے حکام قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کو بریفنگ دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں